About Us

میرا نام احمدرضوان ہےاور میرا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سےہے۔ میں اس بلاگ کا بانی اور ایڈمنسٹریٹر ہوں۔انٹرنیٹ پر معیاری شاعری سے متعلق ویب سائٹ تلاش کرنا ایک مشکل کام ہے۔  https://urdupoetry144.blogsopt.com کو میں نے یکم مئی 2020کو لانچ کیا۔ جو کہ شاعری سے محبت کرنے والوں کی ضروریات کوپورا کرنے کیلئے ایک کاوش ہے۔

 URDU POETRYاردو ، ہندی اور رومن اسکرپٹ میں اردو اشعار ، غزلیات ، نظمیں اور کامیاب لوگوں کے متاثر کنQuotes اپنے صارفین کی سہولت کیلئے فراہم کرتا ہے۔

شاعری ادب کی ایک قسم ہے ۔ جس کے ذریعے انسان اپنے خیالات وجذبات  کا اظہار کرتا ہے۔ اردو میں شاعری کو دنیا کے سامنے اپنے جذبات کے اظہار کا ایک بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ اپنے جذبات کا اظہار کرنے کا بہترین طریقہ آپ کی اپنی زبان ہوتی  ہے۔ URDU POETRY کی تصاویر آپ کو اپنے جذبات اور خیالات کے اظہاراورآسانی کے ساتھ شیئرکرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

یہ ان تمام لوگوں کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جو کھلے دل سے اپنے جذبات کا اظہار کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں وہ اپنے پیاروں کے ساتھ اپنے جذبات کے اظہار کیلئے  URDU POETRY کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ آپ اس پلیٹ فارم پر دستیاب اردو شاعری کی تصاویر کےبہترین مجموعہ کو پڑھ ، تحریر اورشیئر کرسکتے ہیں۔

URDU POETRY آپ کو مرزا غالب ، میر درد ، میر تقی میر ، یا معاصر اردو شاعروں وصی شاہ ، افتخار عارف ، احمد فراز ، پروین جیسے اردو کے نامور روایتی شعراء کی شاعری کی تصاویر کا کچھ بہترین مجموعہ فراہم کرتا ہے۔ URDU POETRY آپ کو اردو شاعری کی تصاویر کو آن لائن شیئر کرنے ، تبصرے کرنے اور پڑھنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

میں گوگل بلاگر کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ اس نے ایسا عمدہ پلیٹ فارم مہیا کیا۔   مجھے امید ہے کہ یہ پلیٹ فارم شاعری سے محبت کرنے والوں کے لئے مفیدثابت ہوگا۔ میں روز بروز اس پلیٹ فارم میں بہتری لانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میں آپ کی طرف سے کسی بھی مشورے کا خیرمقدم کرنا چاہتا ہوں! انسانیت کی بہترین خدمت کےلئے اپنے خیالات مجھ سے شیئرکریں۔

Post a Comment

0 Comments